حجری ہڈی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تشریح) کنپٹی کی ہڈی کا وہ جزو جو کان کے اندرونی حصّے کے گرد واقع ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تشریح) کنپٹی کی ہڈی کا وہ جزو جو کان کے اندرونی حصّے کے گرد واقع ہے۔